Home » Best Urdu Poetry Kanwal Malik

Best Urdu Poetry Kanwal Malik

Best Urdu Poetry kanwal malik
نوجوان نسل کی خوش فکر شاعرہ کنول ملک آپ 26 دسمبر کو پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پیدا ہوئیں، اپ کا تعلق ملک زئی خاندان سے ھے۔ تعلیمی سلسلہ تاحال جاری ہے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد اور شارجہ یونیورسٹی یو اے ای سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد اجکل ایم اے اردو کر رہیں ہیں ،گزشتہ دس سالوں سے دبئی متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں دبئی کے ایک پرائیویٹ ادارے میں بطور ایڈمنسٹریٹر اپنے فرائض انجام دے رہیں ہیں، اور زمانہ طالب علمی سے امارات کے مختلف مشاعروں میں نمایاں نظر آتی ہیں اپ کی پسندیدہ صنف نظم و غزل ہے، آپ صوفیانہ شاعری سے عشق کرتی ہیں پسندیدہ شعراء میں "بلھے شاہ، احمد فراز ناصر کاظمی ساحر لدھیانوی، جون ایلیاء، پروین شاکر، امجد اسلام امجد سر فہرست ہیں،
آپ کے تین شعری مجموعے "تمہیں تم سے ہی مانگا ہے، چاند چہرہ گلاب لب اس کے، تمھارے نام"کے نام سے آ کر خاصی پزیرائی حاصل کر چکے ہیں، اور بہت سے ناول اور افسانہ لکھ چکی ہیں جو انٹر نیٹ پر مختلف ناموں سے موجود ہیں

Youtube:
Facebook:
Twitter:
Pinterest:
hi5:
Instagram:
Subscribe.

Sukhan Saraye



More Reading

Post navigation

2 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *